نواب شاہ ریلوے اسٹیشن

متناسقات: 26°14′56″N 68°24′37″E / 26.2488°N 68.4102°E / 26.2488; 68.4102
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوابشاہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
Nawabshah Jn Railway Station
محل وقوعنواب شاہ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
تعمیرات
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈNWS
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
سرہاڑی
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن بوچیری
شفیع آباد میرپور خاص-نواب شاہ ریلوے
(متروک)
ٹرمینس
Map
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں کراچی-پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور نواب شاہ - ٹنڈو آدم لوپ اور نواب شاہ - میرپورخاص میٹر گیج ریلوے لائنوں کا جنکشن تھا۔

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، جھنگ، حیدرآباد، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔ یہاں تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔

26°14′56″N 68°24′37″E / 26.2488°N 68.4102°E / 26.2488; 68.4102

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔