ثناء اللہ خان زہری
ظاہری ہیئت
(نواب ثناء اللہ خان زہری سے رجوع مکرر)
| ثناء اللہ خان زہری | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Nawab Sanaullah Khan Zehri) | |
| مناصب | |
| (صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے [1] | |
| رکن سنہ 13 اگست 2018 | |
| حلقہ انتخاب | پی بی -38 |
| پارلیمانی مدت | 11 ویں صوبائی اسمبلی بلوچستان بلوچستان |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 4 اگست 1961ء (65 سال) خضدار |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ کراچی جامعہ بلوچستان |
| پیشہ | سیاست دان |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
ثناء اللہ زہری بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ قبائلی سردار اور سیاست دان ہیں وہ مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر ہیں۔ نیز وہ 2013ء کے انتخابات میں کامیاب ہو کر صوبائی اسمبلی کے رکن بھی بنے۔ وہ مری معاہدے کے تحت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہے۔
زمرہ جات:
- 1961ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- ارکان بلوچستان صوبائی اسمبلی
- بروہی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- بلوچستان کے نواب
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان کے نواب
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی سیاسی علماء
- جامعہ بلوچستان کے فضلا
- جامعہ کراچی کے فضلا
- ضلع خضدار کی شخصیات
- مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان
- نواز شریف انتظامیہ
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2024ء تا 2029ء
- بلوچستان کے سیاست دان