نواب حمید اللہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حمید اللہ خان
Nawab hmidulla khan.jpg
نواب حمید اللہ خان، Last Ruler of Bhopal
نواب بھوپال
معیاد عہدہ20 اپریل 1926 – 1 جون 1949
پیشروسلطان کیخسرو جہاں
جانشینMonarchy abolished, ریاست بھوپال created.
نواب بھوپال
Pretendence1 جون 1949 – 4 فروری 1960
جانشینSajida Sultan
والدہسلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال
پیدائش9 ستمبر 1894(1894-09-09)
وفات4 فروری 1960(1960-20-04) (عمر  65 سال)

وسطی ہند کی سابق ریاست بھوپال کے فرمانروا۔ 1915ء میں علی گڑھ کالج سے بی۔ اے کیا۔ مئی 1926ء میں والدہ کی تخت سے دستبرداری کے بعد ریاست کی زمام حکومت سنبھالی۔ کئی برس تک ریاستی حکمرانوں کے ایوان ’’چیمبر آف پرنسز‘‘ کے چانسلر رہے۔لندن میں منعقد گول میز کانفرنس میں ریاستی حکمرانوں کی نمائندگی کی۔ مئی 1959ء میں ہندوستانی حکومت نے بھوپال کو اپنی نگرانی میں لے لیا اور نواب صاحب کا وظیفہ مقررکر دیا۔ حمید اللہ خاں روشن خیال حکمران اور بیدار مغز سیاست دان تھے۔ کھیلوں سے بہت شغف تھا۔ پولو کے بین الاقوامی کھلاڑی تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]