نواب سید محمد بہادر
ظاہری ہیئت
| نواب سید محمد بہادر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1867ء (عمر 157–158 سال) |
| شہریت | |
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
| درستی - ترمیم | |
نواب سید محمد بہادر (انگریزی: Nawab Syed Muhammad Bahadur) (1867 – 12 فروری 1919) ایک ہندوستانی سیاست دان تھا جس نے 1919ء میں کراچی کانفرنس میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ بدرالدین طیب جی اور رحیم اللہ ایم سیانی کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والے تیسرے مسلمان تھے۔