نواف الاحمد الجابر الصباح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نواف الاحمد الجابر الصباح
(عربی میں: نواف الأحمد الجابر الصباح ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1937 (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت شہر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Kuwait.svg کویت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل
والد احمد الجابر الصباح  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان آل صباح  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کویت کے امراء (16 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
29 ستمبر 2020 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png صباح الاحمد الجابر الصباح 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
پیشہ شہزادہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نواف الاحمد الجابر الصباح (ولادت: 25 جون 1937ء) 30 ستمبر 2020ء کو کویت کے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ بنے۔ وہ 29 ستمبر 2020ء کو اپنے بھائی صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔ نواف کو 7 فروری 2006ء کو ولی عہد شہزادہ نامزد کیا گیا تھا۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح 25 جون 1937 کو پیدا ہوئے۔[1] وہ کویت کےدسویں حکمران شیخ احمد الجابر الصباح کے صاحبزادے ہیں۔[2] نواف نے کویت کے مختلف مدرسوں میں تعلیم حاصل کی۔[3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

شیخ نواف نے سلیمان الجسیم الغنیم کی صاحبزادی شریفہ سلیمان الجسیم الغنیم سے شادی کی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "HH Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah is the new Emir of Kuwait | THE DAILY TRIBUNE | KINGDOM OF BAHRAIN". DT News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020. 
  2. "Kuwait: Sheikh Nawaf al-Sabah succeeds his late brother as emir". Middle East Eye (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020. 
  3. "Who is Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah?". AlKhaleej Today (بزبان عربی). 29 September 2020. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020. 
  4. "New Emir of Kuwait named". Royal Central (بزبان انگریزی). 29 September 2020. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020. 
  5. "Who is Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah?". AlKhaleej Today (بزبان عربی). 29 September 2020. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020.