2011ء نوبل امن انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نوبل امن انعام 2011 سے رجوع مکرر)
وضاحتامن کے لیے کی جانی والی کوششوں پر
تاریخ10 دسمبر2010
مقاماوسلو
ملکناروے
میزبانناویجن نوبل کمیٹی
انعام10 ملین SEK ($1.5M)
ویب سائٹNobelprize.org
توکل کرمان، لیما غبووی اور ایلن جانسن سِرلیف نوبل امن انعام 2011

نوبل امن انعام 2011 میں تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ ان خواتین میں لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سِرلیف، لائبیریا کی ہی لیما غبووی اور یمن کی توکل کرمان شامل تھے۔ ان تینوں خواتین کو یہ اعزاز حقوق نسواں اور خواتین کے تحفظ کے لیے پرامن جدوجہد کرنے اور قیامِ امن کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر دیا گیا امن کا نوبل انعام تین خواتین کے لیے۔

ہم دنیا میں امن اور جمہوریت تب تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک خواتین کو بھی اتنے ہی مواقع حاصل نہ ہوں جتنے کے معاشرے میں مردوں کو آگے بڑھنے کے لیے ملتے ہیں۔تربجارن جاگلینڈ

۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]