نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نوبل انعام ایک سالانہ بین الاقوامی انعام ہے جو 1901ء میں  پہلی بار طبیعیات، کیمیا، فعلیات یا ادویات، ادب اور امن کے متعلق کارکردگیوں پر نوازا گیا۔ معاشیات میں ایک متعلقہ انعام 1969 سے دیا جاتا رہا ہے۔ نوبل انعام آٹھ سو سے زائد لوگوں کو دیا جا چکا ہے۔

ایشیائی شخصیات  سبھی چھ اقسام کے وصول کنندگان میں سے رہی ہیں: طبیعیات، کیمیا،  فعلیات یا ادویات، ادب ،  امن اور معاشیات۔ پہلے ایشیائی وصول کنندہ  رابندرناتھ ٹیگور کو 1913 میں ادب کے نوبل انعام  سے نوازا گیا۔  ایک ہی سال میں  سب سے زیادہ ایشیائی شخصیات کو نوبل انعام ملنے والا سال 2014ء تھا، جب پانچ ایشیائی شخصیات انعام یافتہ ٹھہرائی گئیں۔ حال ہی میں ایک جاپانی سائنس دان تاسوکو ہونجو اور نادیہ مراد کو   سال 2018 کے نوبل انعام یافتہ ٹھہرایا گیا۔

اب تک نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی تعداد اکہتر ہے، جن میں ستائیس جاپانی، بارہ اسرائیلی اور دس چینی شامل ہیں۔

وصول کنندگان[ترمیم]

سال! تصویر وصول کنندہ ملک میدان تبصرہ
1913 Rabindranath Tagore in 1909.jpg رابندر ناتھ ٹیگور British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند ادب پہلا بھارتی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
1930ء Sir CV Raman.JPG سی وی رامن British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند طبیعیات پہلا ہندوستانی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1940ء Yukawa.jpg ہاڈیکی یوکوا Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات پہلا جاپانی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1957ء سونگ داو لی Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (پیدائش: چین) طبیعیات پہلا چینی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1957ء CNYang.jpg چن نینگ یانگ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (پیدائش: چین) طبیعیات
1965ء Tomonaga.jpg سن اٹیرو ٹومو ناگا Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
1968ء Har Gobind Khorana nobel.jpg ہر گوبند کھرانا Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (پیدائش برطانوی راج) طب و فعلیات پہلا بھارتی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1968ء Yasunari Kawabata 1938.jpg یاسوناری کواباٹا Flag of Japan.svg جاپان ادب fپہلا جاپانی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
1973ء LeDucTho1973.jpg لی ڈک تھو Flag of North Vietnam (1955–1975).svg شمالی ویت نام امن پہلا ایشیائی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1973ء Leo Esaki 1959.jpg لیو اسکائی Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
1974ء Eisaku Sato 1960.jpg ایساکو ساٹو Flag of Japan.svg جاپان امن پہلا جاپانی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1979ء Abdus Salam 1987.jpg عبد السلام Flag of Pakistan.svg پاکستان طبیعیات پہلا پاکستانی جس نے نوبل انعام حاصل کیا
1981ء کنیچی فوکوئی Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
1983ء ChandraNobel.png سبرامنین چندرشیکھر Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (پیدائش: برطانوی راج) طبیعیات
1986ء Yuan T. Lee 1-1.jpg یوآن ٹی لی Flag of the Republic of China.svg تائیوان کیمیا
1987ء سسوموٹونیگوا Flag of Japan.svg جاپان طب و فعلیات
1988ء Dalailama1 20121014 4639.jpg 14ویں دلائی لاما Flag of Tibet.svg تبت امن پہلی تبتی بدھ جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1991ء Remise du Prix Sakharov à Aung San Suu Kyi Strasbourg 22 octobre 2013-18.jpg آنگ سان سو چی 20px میانمار امن پہلی ایشیائی خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1994ء ArafatEconomicForum.jpg یاسر عرفات Flag of Palestine.svg فلسطین امن پہلا فلسطینی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1996ء Carlosbelo.jpg کارلس بیلو Flag of East Timor.svg مشرقی تیمور امن
1996ء José Ramos-Horta Portrait.jpg جوز ریموس ہورٹا Flag of East Timor.svg مشرقی تیمور امن
1994ء 75px کنزابرو اوی Flag of Japan.svg جاپان ادب
1998ء 75px امرتیہ سین Flag of India.svg بھارت معاشیات پہلی بھارتی جس نے معاشیات میں نوبل انعام حاصل کیا
1998ء ڈینیل چی تسی Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (پیدائش چین) طبیعیات
2000ء Gao Xingjian Galerie Simoncini Luxembourg.jpg گاؤ زنجانگ Flag of France.svg فرانس (پیدائش: چین) ادب پہلی چینی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2001ء ہیڈکیشراکوا Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
2001ء Rioji Noyori.jpg ریوجی نیوری Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
2000ء 75px کم ڈے ژونگ Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا امن پہلا کوریائی جس نے نوبل انعام حاصل کیا
2003ء Shirin-Ebadi-Amsterdam-2011-Photo-by-Persian-Dutch-Network.jpg شیریں عبادی Flag of Iran.svg ایران امن پہلی ایرانی مسلمان خاتون جس نے نوبل انعام حاصل کیا
2002ء کوئیچی ٹناکا Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
2002ء مساٹوشی کوشیبا Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2006ء Orhan Pamuk in Rustaveli Theatre, Tbilisi, Georgia, 2014.jpg اورخان پاموک Flag of Turkey.svg ترکی ادب پہلا ترک جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2006ء 75px محمد یونس Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش امن پہلا بنگالی جس نے امن میں نوبل انعا محاصل کیا
2008ء Osamu Shimomura-press conference Dec 06th, 2008-2.jpg اوسامو شمومورا Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
2008ء Makoto Kobayashi-press conference Dec 07th, 2008-2b.jpg Makoto Kobayashi Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2008ء Toshihide Masukawa-press conference Dec 07th, 2008-2.jpg توشی ہائڈ مسکوا Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2008ء YoichiroNambu.jpg یوچیرو نامبو Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2009ء Charles K. Kao cropped 2.jpg چارلس کے کاؤ Flag of Hong Kong.svg ہانگ کانگ طبیعیات
2009ء Nobel Prize 2009-Press Conference KVA-08.jpg وینکٹ رامن رامکرشنن Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ / Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (پیدائش: بھارت) کیمیا
2010 Nobel Prize 2010-Press Conference KVA-DSC 7398.jpg ای ایچی نگیشی Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
2010 Nobel Prize 2010-Press Conference KVA-DSC 7383.jpg اکریرا سوزوکی Flag of Japan.svg جاپان کیمیا
2010ء لیو شیاوبو Flag of the People's Republic of China.svg چین امن پہلا چینی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2011ء 75px توکل کرمان Flag of Yemen.svg یمن امن پہلی عرب خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2012ء Shinya Yamanaka, 20130224.jpg شنیا یاماناکا Flag of Japan.svg جاپان طب و فعلیات
2012ء MoYan Hamburg 2008.jpg مو یان Flag of the People's Republic of China.svg چین ادب
2014ء اسامو اکاساکی Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2014ء ہیروشی امانو Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2014ء 75px شوجی نکامورا Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2015ء تکاکی کاجیتا Flag of Japan.svg جاپان طبیعیات
2014ء 75px کیلاش ستیارتھی Flag of India.svg بھارت امن پہلا بھارتی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2014ء Malala Yousafzai at Girl Summit 2014.jpg ملالہ یوسفزئی Flag of Pakistan.svg پاکستان امن پہلی پاکستانی خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2015ء Satoshi Ōmura 5086-1-2015.jpg ساتوشی اومورا Flag of Japan.svg جاپان طب و فعلیات
2015ء Tu Youyou 5012-1-2015.jpg تو یویو Flag of the People's Republic of China.svg چین طب و فعلیات
2015ء Aziz Sancar 0060.jpg عزیز سنجر Flag of Turkey.svg ترکی کیمیا پہلا ترک جس نے سائنس میں نوبل انعام حاصل کیا

حوالہ جات[ترمیم]