نوبل میموریل انعام برائے معاشیات
ظاہری ہیئت
| وضاحت | معاشیات میں غیر معمولی کارکردگی |
|---|---|
| مقام | اسٹاک ہوم، سویڈن |
| ملک | سویڈن |
| میزبان | رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
| ویب سائٹ | http://nobelprize.org |
نوبل انعام برائے معاشیات ہر سال ایک سویڈن ادارہ رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے معاشیات میں اہم کارکردگی کرنے والے اشخاص کو دیا جاتاہے۔