نوجوت کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوجوت کور
ذاتی معلومات
قومیت بھارتی
پیدائش 10 فروری 1990ء (عمر 29 سال)
وزن 67 کلوگرام (2,400 oz)
کھیل
کھیل کشتی
ایونٹ فری اسٹائل

نوجوت کور (پیدائش: 10 فروری 1990ء) ایک بھارتی پہلوان ہے۔  اس نے 2014ء دولت مشترکہ کھیلوں میں گلاسگو میں خواتین کے فری اسٹائیل 67 کلو کیٹیگری میں بھارت کی نمائندگی کی تھی، جس میں اس نے کانسی کا تمغا جتیا۔[1] وہ کرغیزستان میں سینئر ایشیائی ریسلنگ چیمپین شپز میں 2011ء میں سونے کا تمغا جیت کے ایشیائی سونے کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون پہلوان ہو گئی۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Glasgow 2014 -Navjot Kaur Profile"۔ Glasgow 2014۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2014۔
  2. Navjot Kaur: Asian Wrestling Championships: Navjot Kaur clinches gold, Sakshi Malik wins bronze | More sports News - Times of India
  3. https://www.mcqspoint.com/current-affairs/current-affairs-of-india-مارچ-2018