نورا ایفرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نورا ایفرون
Ephron at the 2010 Tribeca Film Festival
Ephron at the 2010 Tribeca Film Festival

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1941(1941-05-19)
وفات جون 26، 2012(2012-60-26) (عمر  71 سال)
مینہیٹن[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیہ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
رہائش New York City, New York, U.S.
قومیت American
شوہر Dan Greenburg
(m. 1967–1976; divorced)
Carl Bernstein
(m. 1976–1980; divorced)
Nicholas Pileggi
(m. 1987–2012; her death)
اولاد 2 sons, Max and Jacob Bernstein
والدین Henry Ephron,
Phoebe Wolkind
عملی زندگی
مادر علمی Wellesley College
پیشہ Screenwriter, producer, director, journalist, playwright, author
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 1973–2012
نوکریاں نیوزویک[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (1994), Crystal Award (1994), Ian McLellan Hunter Award (2003), Golden Apple Award (2009)
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

نورا ایفرون (1941ء-2012ء) نے پندرہ فلموں کی کہانیاں لکھیں جس میں یو ہیو گوٹ میل، سلک ووڈ اور ان کی آخری فلم جولی اور جولیا بھی شامل تھیں۔ ان کو تین مرتبہ آسکر انعام کے لیے نامزد کیا گیا لیکن کبھی بھی وہ یہ انعام جیت نہ سکیں۔ وہ سلیپ لیس اِن سیاٹل اور وین ہیری میٹ سیلی جیسی کامیاب ہالی ووڈ فلموں کی کہانی کار اور ہدایت کار تھیں۔

  1. ^ ا ب پ Nora Ephron Dies at 71; Writer and Filmmaker With a Genius for Humor — اخذ شدہ بتاریخ: 6 نومبر 2017 — ناشر: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 26 جون 2012
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12012353j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ