نورودم سہانوک
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (خمیر میں: នរោត្ដម សីហនុ) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | 31 اکتوبر 1922ء [1][2][3][4][5][6][7] پنوم پن [8] |
|||
| وفات | 15 اکتوبر 2012ء (90 سال)[9][10] بیجنگ [11] |
|||
| وجہ وفات | دورۂ قلب | |||
| طرز وفات | طبعی موت | |||
| شہریت | ||||
| اولاد | نورودوم سیہامونی | |||
| خاندان | نورودوم خاندان | |||
| مناصب | ||||
| |
||||
| برسر عہدہ 25 اپریل 1941 – 2 مارچ 1955 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (1 ) | ||||
| برسر عہدہ 18 مارچ 1945 – 13 اگست 1945 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (11 ) | ||||
| برسر عہدہ 28 اپریل 1950 – 30 مئی 1950 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (15 ) | ||||
| برسر عہدہ 16 جون 1952 – 24 جنوری 1953 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (18 ) | ||||
| برسر عہدہ 7 اپریل 1954 – 18 اپریل 1954 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (21 ) | ||||
| برسر عہدہ 3 اکتوبر 1955 – 5 جنوری 1956 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (23 ) | ||||
| برسر عہدہ 29 فروری 1956 – 24 مارچ 1956 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (25 ) | ||||
| برسر عہدہ 15 ستمبر 1956 – 15 اکتوبر 1956 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (27 ) | ||||
| برسر عہدہ 9 اپریل 1957 – 17 جولائی 1957 |
||||
| وزیر اعظم کمبوڈیا (32 ) | ||||
| برسر عہدہ 10 جولائی 1959 – 19 اپریل 1960 |
||||
| بادشاہ | ||||
| برسر عہدہ 20 جون 1960 – 18 مارچ 1970 |
||||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | سیاست دان ، فلم ہدایت کار ، اداکار ، گلو کار ، موسیقار ، نغمہ ساز ، منظر نویس [12] | |||
| پیشہ ورانہ زبان | خمیر زبان ، فرانسیسی ، انگریزی ، تھائی زبان | |||
| عسکری خدمات | ||||
| لڑائیاں اور جنگیں | جنگ ویت نام | |||
| اعزازات | ||||
نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ آرڈر آف دی نیل گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر آرڈر آف نیشنل فلیگ [13] آرڈر آف سیکا تونا گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن |
||||
| دستخط | ||||
| ویب سائٹ | ||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| IMDB پر صفحات | ||||
| درستی - ترمیم | ||||
کمبوڈیا کے سابق بادشاہ۔ 1922 کو پیدا ہوئے۔ وہ شاہ نورودم سورامارتی اور ملکہ کوساماک کے بڑے بیٹے تھے۔ سہانوک کی تعلیم فرانس میں ہوئی اور 1941 میں فرانس کی حکومت نے ان کے والد کو نظر انداز کرتے ہوئے یہ سوچ کر اقتدار ان کے حوالے کر دیا کہ 18 سال کے نوجوان کو آسانی سے اپنے اشاروں پر نچایا جا سکتا ہے۔
آزادی
[ترمیم]لیکن دوسری جنگِ عظیم کے بعد 1953 میں بغیر کسی خون خرابے کے انھوں نے کمبوڈیا کو فرانس سے آزادی دالوائی۔ دو سال کے بعد اپنے والد کے لیے تخت چھوڑ کر وہ ملک کے وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ بنے۔1970 کی دہائی میں انھوں نے ملک کو اُس سرد جنگ سے بچانے کے لیے جس نے تمام جنوب مشرقی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا ابھرتی ہوئی کمیونسٹ طاقت خمیروج کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جو دور اندیش ثابت نہیں ہوا۔
خیمروج
[ترمیم]خمیروج نے 1975 سے 1979 تک ملک پر حکومت کی اور 20 ویں صدی کے بدترین قتلِ عام میں سے ایک کا ذمہ دار بنا۔ انیس سو ستر کی دہائی میں خمیر روج کے دورِ حکومت میں ایک خیالی کمیونسٹ معاشرہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی اور شہریوں کو ریاست کا دشمن قرار دے کر ان کا قتلِ عام کیا گیا۔ اس قتلِ عام میں دس لاکھ سے زائد افراد کو ہلاک کیا گیا۔ سہانوک نے اس قتلِ عام کی مذمت کی۔1991 میں جب اقوامِ متحدہ نے ویتنام سے کمبوڈیا کو آزاد کرایا اور کمبوڈیا جمہوریت کی راہ پر چلنے لگا تو سہانوک واپس شاہ بن کر لوٹے لیکن اس مرتبہ ان کا کردار کمبوڈیا کے مختلف سیاسی دھڑوں کے درمیان ثالث کا بنا۔ اکتوبر 2012 میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118588621 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fn179q — بنام: Norodom Sihanouk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/98919260 — بنام: Norodom Sihanouk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/211887 — بنام: prince Norodom Sihanouk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Norodom Sihanouk — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/a242a9c48cfb4065a014b403f03bfef7 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sihanouk-norodom — بنام: Norodom Sihanouk
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0046377.xml — بنام: Norodom Sihanuk
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118588621 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ناشر: دی گارجین — Cambodia's former King Norodom Sihanouk dies at 89 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2012
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0797625/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118588621 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0797625/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
- ↑ خالق: گوگل — Google Books
- 1922ء کی پیدائشیں
- 31 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2012ء کی وفیات
- 15 اکتوبر کی وفیات
- کمبوڈیا
- بیسویں صدی کے کمبوڈیائی اداکار
- بیسویں صدی کے کمبوڈیائی مرد اداکار
- کمبوڈیا میں بیسویں صدی
- اکیسویں صدی کے کمبوڈیائی اداکار
- کمبوڈیائی بدھ فرماں روا
- کمبوڈیائی بدھ شخصیات
- کمبوڈیائی تھیروادی بدھ شخصیات
- کمبوڈیائی جلاوطن
- کمبوڈیائی فلم ہدایت کار
- کمبوڈیائی موسیقار
- کمبوڈیائی قوم پرست
- کمبوڈیائی اشتراکیت پسند
- چین میں تارکین وطن
- شمالی کوریا میں تارکین وطن
- کمبوڈیا کے سربراہان ریاست
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- تخت سے دستبردار فرماں روا
- سرد جنگ کی شخصیات
- جنگ ویت نام کی شخصیات
- سیاسی جماعتوں کے بانیان
- کمبوڈیا کے وزرائے اعظم
- ویتنام کے عسکری اعزازات اور تمغوں کے وصول کنندگان
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سرد جنگ کے رہنما
- ضد سامراجیت
- فعالیت پسند آزادی
- وفیات بسبب دورہ قلب
- دیباچۂ ویکیپیڈیا کی صفائی
- تاریخ کمبوڈیا
- کمبوڈیا کے فرماں روا
- کمبوڈیائی شخصیات
- جلاوطن
- آرڈر آف دی وائٹ لائن کے وصول کنندگان




