نورپورنورنگہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نودپور نورنگہ۔ ایک قدیمی بستی ھے جوصدیوں سےآباد ھے پھاجر سے پہلے یہاں زیادہ تر کراڑ آباد تھے ان کے ساتھ مسلم بھی تھے اس وقت سب کی ایک ھی زبان تھی سرآئیکی اب بھی یہ شاہراہ پاکستان پر آباد ھے ھک شہر بن چکی ھے اسکے تین بس اسٹاپ ھیں 1نورپورپل2چکر3پرانا اڈا تحصیل وضلع بہاولپور کا ایک موضع ھے جو بہاولپور سے کراچی جانے والی بڑی سڑک پر موجود ھے ایک بوائز ھائی سکول اور گرل ھائر سکول ھے بہت سی اقوام بستی ھیں مگر مڑل قوم سب سے زیادہ مشہور ھے ایک ڈسپنسری ھے مذہبی لحاظ سے بہت سےفرقوں کےلوک بستے (//تحریر//شیدا سرآئیکی پکھی واس فقیر نورپوری بہاولپوری