نورڈک مزاحمتی تحریک
Appearance
![]() لوگو | |
رہنما | سیمن لندبرگ (سویڈن) ہاکون فوروالد (ناروے) انتی نئیمی (فن لینڈ) |
بانی | کلاس لند (سویڈن) ہاکون فوروالد (ناروے) ایسا ہینرک ہولاپا (فن لینڈ) |
تاسیس | 1997 (سویڈن) 1997 یا 1998 (ناروے) 2006 یا 2007 (فن لینڈ) 2016 (آئس لینڈ) 2017 (ڈنمارک) |
پابندی شدہ | 30 نومبر 2017 (فن لینڈ) |
نظریات | نونازیت شدید قوم پرستی پین نورڈیزم شدید یورپی مخالفت ہم جنس پرستی کی مخالفت |
سیاسی حیثیت | انتہائی دائیں بازو |
نورڈک مزاحمتی تحریک، ن ر م ((سویڈنی: Nordiska motståndsrörelsen؛ ن م ر)، (ناروی: Nordiske motstandsbevegelsen؛ ن م ب)، (فنی: Pohjoismainen Vastarintaliike؛ پ و ل)، (ڈنمارکی: Den nordiske modstandsbevægelse؛ ن م ب)، (آئس لینڈی: Norræna mótstöðuhreyfingin)) سویڈن کی ایک پین نورڈک نو نازی[1] تحریک اور سیاسی جماعت ہے۔ یہ سویڈن کے ساتھ ساتھ ناروے، فن لینڈ[2] اور ڈنمارک[3] میں بھی ہے اور اس کے کچھ اراکین آئس لینڈ میں بھی ہے۔ یہ فن لینڈ میں کالعدم ہے تاہم پابندی ہٹانے کی درخواست دی جا چکی ہے۔ سویڈش ڈیفنس یونیورسٹی کے ایک محقق نے اسے دہشت گرد تنظیم کہا تھا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ida Akerstedt (30 ستمبر 2017)۔ "'We expect CHAOS' Neo-Nazi group descend on Swedish city as police arrest protestors"۔ express.co.uk
- ↑ "New report: Neo-Nazis in the North – Hate Speech International"۔ www.hate-speech.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
- ↑ "Nynazistisk forening forsøger at hverve medlemmer i Ribe" (بزبان ڈینش). Jydske Vestkysten. 18 Mar 2018. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-08.
- ↑ Dag Ankersen (4 May 2017). "Terrorforskare: "NMR definitivt en terrorgrupp"". ETC (بزبان سویڈنی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-07-23.
زمرہ جات:
- ڈینش (da) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ایل جی بی ٹی حقوق مخالف تنظیمیں
- ایل جی بی ٹی مخالف جذبات
- سویڈش قوم پرستی
- سویڈن کی سیاسی جماعتیں
- سویڈن میں دہشت گردی
- سویڈن میں ضد سامیت
- سویڈن میں 1997ء کی تاسیسات
- سیاست اور نسل
- فن لینڈ میں دہشت گردی
- فن لینڈ میں ضد سامیت
- فنی قوم پرستی
- نارویجن قوم پرستی
- ناروے میں ضد سامیت
- نونازیت
- 1997ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 2015ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- نو فسطائی دہشت گردی
- تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں
- فن لینڈ میں کالعدم سیاسی جماعتیں
- ڈنمارک کی سیاسی جماعتیں
- آئس لینڈ کی سیاسی جماعتیں
- ناروے کی سیاسی جماعتیں
- 1997ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں
- ڈنمارک کی سیاست
- فن لینڈ کی سیاست
- ناروے کی سیاست
- فن لینڈ کی تنظیمیں
- ناروے کی تنظیمیں