نور الانوار
Appearance
نور الانواراصول فقہ کے اقسام اربعہ کی تعریفات،احکامات اور اصطلاحات پر مشتمل کتاب ہے۔
اس کے مصنف ملا جیون ہیں یہ اصول الفقہ کی کتاب المنار کی شرح ہے المنار امام ابوالبرکات عبد اللہ بن احمد جو حافظ الدین نسفی کے نام سے مشہور تھے نے لکھی ، المتوفی 710ھ، یہ نسف میں پیدا ہوئے جو جیحون اور سمر قند کے درمیان ایک بہت بڑا شہر ہے ۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ نور الانوار مکتبہ البشریٰ کراچی