نور الدین سونمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نور الدین سونمز
(ترکی میں: Nurettin Sönmez ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 24 جولا‎ئی 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
عملی زندگی
مادر علمی استنبول یونیورسٹی
یدی تپہ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نور الدین سونمز (ترکی زبان: Nurettin Sönmez) ترک اداکار ہیں۔

سوانح[ترمیم]

24 جولائی 1978ء کو استنبول میں پیدا ہوئے۔ استنبول یونیورسٹی کے مائننگ انجینئری ڈپارٹمنٹ سے تکمیل تعلیم کی۔ ڈائیلوگ کمیونیکیشن ایکٹنگ اسکول اور یدی تپہ یونیورسٹی تھیٹر ڈپارٹمنٹ سے بھی گریجوایشن کی ہے۔ ”ماوی کلبکلر“ (نیلی تتلیاں) میں کام کر کے اداکاری کی شروعات کی اور اس کے بعد سیریل ”بر زمانلر عثمانلی: قیام“ میں کام کیا۔[1]

شوبز[ترمیم]

  • 2011ء – ماوی کلبکلر، بطور برانکو برکویچ (سیریل)
  • 2013ء – عثمانلی دہ درین دولت، بطور غدار علی (سیریل)
  • 2013ء – تاتار رمضان سیزن 2، بطور علوی (سیریل)
  • 2014ء-2018ء – دیریلش: ارطغرل بطور بامسی(بابر) بیریک (سیریل)
  • 2019ء – کورولوش عثمان بطور بامسی(بابر) بیریک (سیریل)

حوالہ جات[ترمیم]