مندرجات کا رخ کریں

نور الدین وتری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نور الدین وتری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1845ء (عمر 180–181 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نمایاں شاگرد عمر بن حمدان ،  عمر کردی کورانی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نور الدین وَتَری (1261ھ1322ھ / 1845ء1904ء) ایک محدث تھے اور اہلِ مدینہ میں سے تھے۔

آپ کا پورا نام نور الدین ابو حسن محمد علی بن ظاہر وتری حسنی نجفی مدنی ہے۔ آپ کی ولادت اور وفات دونوں مدینہ منورہ میں ہوئیں۔ آپ کی تصانیف میں «التحفۃ المدنیۃ فی المسلسلات الوَتریۃ» اور «الکلام على قول الغزالی: لیس فی الإمکان أبدع مما کان» شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خير الدين الزركلي (1980)۔ "الوَتَري"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 2019-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)