نور جہاں پانیزئی
ظاہری ہیئت
ڈاکٹر نور جہاں پانیزئی 21 مارچ 1991 سے 20 مارچ 1994 تک نائب صدر ایوان بالا پاکستان کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ [1] وہ مذکورہ عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون تھیں۔
وہ 30 اگست 2014 کو انتقال کر گئیں۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Former Deputy Chairmen"۔ Senate of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-16
- ↑ "PGA President saddened by passing of Dr Noor Jehan Panezai"۔ Parliamentarians for Global Action۔ 2 ستمبر 2014۔ 2017-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-16