مندرجات کا رخ کریں

نور ٹی وی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قسماسلامی
ملکمتحدہ مملکت
نشریاتی علاقہیورپ, افریقا, مشرق وسطی اور ایشیا کے دیگر علاقے
صدر دفترلندن، برطانیہ
پروگرامنگ
زباناردو، انگریزی
تصویر کا فارمیٹایم پی ای جی-4
ملکیت
مالکنور العارفین صدیقی
تاریخ
آغاز2006؛ 19 برس قبل (2006)
بانیمحمد علاؤالدین صدیقی
روابط
ویب سائٹhttps://www.thenoor.tv/

نور ٹی وی یوکے (عربی میں نور بمعنی 'روشنی' ) ایک اسلامی ٹیلی ویژن چینل ہے جس کی بنیاد صوفی عالم محمد علاؤالدین صدیقی نے رکھی تھی۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Noor TV (UK) - Paksat 1R 38.0°E - Frequency Details". Telephent (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2022-02-22. Retrieved 2022-02-22.
  2. Alauddin Siddiqui۔ "Founder of NOOR TV UK"۔ Liveislamictv.com

بیرونی روابط

[ترمیم]