نورپور(چکوال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نور پور، چکوال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
نور پور، چکوال
نور پور
گاؤں and union council
ملک Pakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلع ضلع چکوال
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نور پور (انگریزی: Noorpur, Chakwal) تحصیل کلرکہار ​​، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔نورپور اس کا صدر مقام ہے۔[1] ماجد صدّیقی اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر جن کا شمار منفرد لب و لہجے کے جدیدیت پسند اساتذہ میں ہوتا ہے۔ وہ یکم جون 1938ء کو ضلع چکوال کے گاؤں نور پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد خان سیال اور والدہ کا نام اللہ رکھی تھا جو خود بھی شاعرہ تھیں۔ ابتدائی تعلیم علاقائی سکولوں میں پائی اور انٹرمیڈیٹ گورنمنٹ کالج چکوال سے کیا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Noorpur, Chakwal"۔
  2. [1]