نوشہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نوشھر ایران کے صوبہ مازندران کا ساحلی شہر اور بندرگاہ ہے۔ قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے یہ مقامی سیاحت کے لیے پر کشش مقام ہے۔ محمد رضا شاہ پہلوی کے دورحکومت میں اسے دوسرا دارلحکومت یا گرمیوں کا دارلحکومت سمجھا جاتا تھا کیوں کہ گرمیاں بادشاہ اور اعلی افسران نوشھر میں گزارتے تھےؕ۔ شہر میں امام خمینی یونیورسٹی آف نیول سائنسز قائم ہے۔ شہر کی بندرگاہ 1920 میں تعمیر کی گئی۔ موسمی حالات کی وجہ سے صنعتی ترقی کی رفتار کم ہے اور معشت کا دارومدار سیاحت پر ہے۔

مزید[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔