نونیت آدتیہ وئبا
نونیت آدتیہ وئبا | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی کورسیونج |
شہریت | ![]() |
والدہ | ہیرا دیوی وائیبا |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلوکارہ |
مادری زبان | نیپالی |
پیشہ ورانہ زبان | نیپالی |
درستی - ترمیم ![]() |
نونیت آدتیہ وئبا (انگریزی: Navneet Aditya Waiba) (ولادت: ؟)بھارتی نیپالی زبان لوک گلوکارہ اور ہیرا دیوی وائیبا کی بیٹی ہیں۔ ہیرا دیوی وائیبا نیپالی لوک موسیقی کی سرخیل تھیں۔[1]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]نونیت آدتیہ وِیبا کی والدہ ہیرا دیوی وائیبا اور والد رتن لال آدتیہ کے ہاں پیدا ہوئی تھیں اور ان کی پرورش مغربی بنگال کے دارجلنگ کے پہاڑی قصبے کرسیونگ میں ہوئی تھی۔ نانویت اور ان کا بھائی ستیہ آدتیہ وئبا دونوں اپنی والدہ اور دادا سری سنگھ مان سنگھ وائبا کی وجہ سے ایک موسیقی کے ماحول میں پروان چڑھے۔ سری سنگھ مان سنگھ وائبا ان کی والدہ کے موسیقی کوچ بھی تھے۔[2][3][4]
تعلیم اور سابق کیریئر
[ترمیم]نونیت آدتیہ وِیبا نے ہندوستان کی مغربی بنگال کے نارتھ بنگال یونیورسٹی سے ماسٹر آف انگلش (ایم اے) کی ڈگری حاصل کی۔[2][3] نونیت نے ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ائیر ویز میں سینئر فضائی میزبان کی حیثیت سے کام کرتی تھیں۔[3]
موسیقی زندگی
[ترمیم]ٹیم
[ترمیم]ستیہ آدتیہ وئبا، نونیت آدتیہ وِیبا کا بھائی کاٹھمنڈو کے کٹومبا (بینڈ) کی موسیقی تیار کرتا۔[4][1]
موسیقی کا سفر
[ترمیم]2011ء میں والدہ ہیرا دیوی وائیبا کی وفات کے بعد، نونیت اور ستیہ نے مل کر مستند روایتی نیپالی لوک میوزک کو زندہ کرنے اور حفاظت اور مقبول بنانے کے لیے کام شروع کیا۔ اس طرح ان کے خاندان کی پرانی موسیقی کی میراث کو زندہ رکھا۔ ان کے گانوں میں زیادہ تر خواتین کے مسائل، تنازعات اور نیپالی معاشرے میں مشکلات کی عکاسی ہوتی ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Daughter revives Mother's songs"۔ The Telegraph۔ 26 جنوری 2017۔ 2017-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ^ ا ب Author۔ "आमाका गीतलाई पुनर्जन्म दिँदै"۔ 2018-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
{{حوالہ خبر}}
:|آخری=
باسم عام (معاونت) - ^ ا ب پ "हीरादेवीलाई सम्झाउँदै" (بزبان نیپالی). Archived from the original on 2017-06-20. Retrieved 2018-03-07.
- ^ ا ب پ "Songs of Tribute"۔ 2017-12-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-02
- نیپالی (ne) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی لوک گلوکارائیں
- تمانگ زبان کے گلوکار
- دارجلنگ کی شخصیات
- ضلع دارجلنگ کی شخصیات
- مغربی بنگال کے گلوکار
- نیپالی زبان کے گلوکار
- لوک موسیقی
- نیپالی لوک گلوکار
- نیپالی گلوکارائیں