نون (قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نون قبیلے کا مورث اعلیٰ راجا نون تھا۔ راجا نون دراصل گڑھوال جاٹ تھا جو پرمارخاندان کی شاخ سے چندر ونشی ہیں ۔ نون گوت ‘گجر،جٹ اور راجپوت تینوں قبائل میں موجود ہے ۔

ملتان میں زراعت پیشه جٹ قبیلہ ہے ـ

ضلع کی شجاع آباد تحصیل کے شمال میں وہ نمایاں ہیں ـ بھٹی راجپوتوں کی ایک شاخ بھی نون بتائی جاتی ہے ـ

جو دہلی کے قریب کسی تهانے واہن نامی جگه سے ہجرت کر کے آئے سید جلال نے انہیں مسلمان کیا ـ

وه آپنے نام گے ساتھ رانا لگاتے هیں ـ شجره نسب، نون، اُتهیرا ،کنجر اور کلیار کو راج ودن کے بیٹے دیکهاتا ہے ـ جو الگ الگ قبیلوں کے مورث اعلی بنے ایک اور شجرے کی رو سے جے اور اُتیرا دونوں نون اور جکهڑ کے بھائی ہیں ـ

نون منٹگمری میں بھی ملتے ہیں ـ

شاھ پور زراعت پیشہ جاٹ قبیلہ ہے ـ

امرتسر میں زراعت پیشه گوجر قبیلچه