نووگورد قلمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

882ء میں،رورک کے جانشین نووگورد کے اولیگ نے کیف کو فتح کر لیا اور کیویائی روس کی ریاست کی بنیاد رکھی۔ نووگورد سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی اثر و رسوخ کے اعتبار سے کیویائی روس کا دوسرا اہم شہر بن گیا۔ رسموں کے مطابق، کیویائی روس کے بادشاہ کے جانشین اور وارث، خواہ وہ بچہ ہی کیں نہ ہو، کو نووگورد کی حکومت پر فائض کیا جاتا تھا۔ جب حکمران بادشاہ کا ایسا کوئی بیٹا نہ ہوتا تو ایک ناظم نووگورد کے لیے مقرر کیا جاتا تھا-

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔