نوویال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوویال ایک نئی زبان ہے جو مختلف اللسان افراد میں رابطے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔ novial کا لفظ nov بمعنی نیا اور IAL اوائل کلمات برائے انٹرنیشنل آکسیلری لینگویج کا مرکب لفظ ہے۔

  • انٹرنیشنل آکسیلری لینگویج = بین الاقوامی زبان اضافی