نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل
Appearance

نوٹرے ڈیم پیرس کیتھیڈرل (فرانسیسی: Cathédrale Notre Dame de Paris) فرانس کے شہر پیرس میں گیارہویں صدی عیسوی کا ایک تاریخی چرچ جو فرانس کی قومی اور ثقافتی یادگار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ یہ چرچ دریائے سین کے جزیرے سیتہ کے بیچ پیرس کے چوتھے ضلعے میں واقع ہے۔ ہر سال 13 ملین افراد اس کی زیارت کو آتے ہیں۔[1] اس کو نوٹرے ڈیم ڈی پیرس بھی کہا جاتا ہے، جس کا لفظی معنی ”خاتونِ پیرس“ (آئور لیڈی آف پیرس) ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "[Notre-Dame de Paris] Cathedral figures" (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2009-03-06. Retrieved 2009-03-07.
زمرہ جات:
- 1345ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- فرانس میں امتیازی نشانات
- فرانس میں رومن کیتھولک کیتھیڈرل
- پیرس میں کیتھولک کیتھیڈرل
- پیرس میں کیتھیڈرل
- پیرس میں باسیلیکا گرجا گھر
- فرانس میں گوتھک طرز تعمیر
- پیرس میں گوتھک طرز تعمیر
- 1345ء میں مکمل ہونے والے گرجا گھر
- پیرس میں عجائب گھر
- نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل
- جزیرہ شہر
- پیرس کا چوتھا آرونڈسمینٹ
- جون آف آرک
- فرانس میں بارہویں صدی کے گرجا گھر
- فرانس میں چودہویں صدی کے گرجا گھر
- فرانس میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- تخریب شدہ امتیازی نشانات
- وکٹر ہیوگو
- فرانس میں گرجا گھر
- پیرس میں رومن کیتھولک گرجا گھر
- چودہویں صدی کی معماری
- آتش زدگیاں
- یورپ میں گرجا گھر
- گرجا گھر
- رومن کیتھولک کیتھیڈرل