نوڈ جے ایس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوڈ جے ایس
Node.js logo.svg
حقیقی مصنفRyan Lienhart Dahl
تیار کردہNode.js Developers, Joyent, Github Contributors
ابتدائی اشاعت27 مئی 2009ء (2009ء-05-27)[1]
مستحکم اشاعت0.10.28 / 1 مئی 2014ء (2014ء-05-01)[2]
نمائشی اشاعت0.11.13 / 1 مئی 2014ء (2014ء-05-01)[2]
ارتقائی حالتActive
پروگرامنگ زبانسی, سی++, جاوا سکرپٹ
آپریٹنگ سسٹمMac OS X, لینکس, Solaris, FreeBSD, OpenBSD, مائیکروسافٹ ونڈوز (older versions require Cygwin), ویب او ایس
صنفEvent-driven networking
اجازت نامہMIT
ویب سائٹnodejs.org

نوڈ ڈاٹ جے ایس (انگریزی: Node.js) ایک آزاد مصدر کراس پلیٹ فارم رن ٹائم انوائرنمنٹ ہے جو سرور سائڈ اور نیٹورکنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر یہ سرور سائیڈ اطلاقیوں کی ترقی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نوڈ ڈاٹ جے ایس سکرپٹنگ زبان کے طور پر جاوا سکرپٹ کو استعمال کرتا ہے۔ اس میں ابتدائی طور پر ایک ایچ ٹی ٹی پی سرور کی لائبریری شامل ہوتی ہے جس کی وجہ سے کسی بیرونی سافٹ ویئر کا استعمال کیے بغیر بھی ویب سرور کو چلایا جا سکتا ہے۔ اس طرح اس کے ذریعے ویب سرور کے کاموں پر زیادہ کنٹرول ممکن ہے۔

مثالیں[ترمیم]

نوڈ جے ایس میں ہیلو ورلڈ (hello world) ایچ ٹی ٹی پی سرور کا اطلاق کیسے کیا جاتا ہے، اس کا نمونہ درج ذیل ہے۔

var http = require('http');

http.createServer(
 function (request, response) {
 response.writeHead(200, {'Content-Type': 'text/plain'});
 response.end('Hello World\n');
 }
).listen(8000);

console.log('Server running at http://localhost:8000/');

نیچے دیا گیا کوڈ ایک سادہ ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (TCP) سرور ہے جو پورٹ 8000 پر سنتا ہے اور جڑنے پر 'hello' کہتا ہے۔

var net = require('net');

net.createServer(
 function (stream) {
 stream.write('hello\r\n');

 stream.on('end',
 function () {
 stream.end('goodbye\r\n');
 }
 );

 stream.pipe(stream);
 }
).listen(8000);

آلات[ترمیم]

ڈیسک ٹاپ IDEs
آن لائن کوڈ ایڈیٹرز
  • Codenvy IDE (cloud service)
  • Cloud9 IDE (cloud service)
  • Codiad (Self hosted service)
رن ٹائم اور ڈی بگرز
اپلیکیشن پرفارمنس مینجمنٹ
  • ruxit (cloud service, commercial) - SAAS based APM solution[5]

متبادلات[ترمیم]

یہی انوائرمنٹس دیگر پروگرامنگ زبانوں کے لیے بھی دستیاب ہیں:

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tags · nodejs/node-v0.x-archive · GitHub
  2. ^ ا ب node-v0.x-archive/ChangeLog at master · nodejs/node-v0.x-archive · GitHub
  3. "Node.js Tools for Visual Studio". Codeplex. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2014. 
  4. "Bergius: Flowhub and the GNOME Developer Experience". LWN.net. 2014-05-02. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2014. 
  5. Mike Kopp (2014-11-27). "There's a new kid in town: node.js monitoring". blog.ruxit.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2014. 

مزید پڑھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]