نوکر (1943ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوکر
Naukar
ہدایت کارشوکت حسین رضوی
تحریرسعادت حسن منٹو
ستارےچندر موہن
نور جہاں
تاریخ نمائش
  • 1943ء (1943ء)
دورانیہ
121 منٹ
ملکبرطانوی ہند
زبانہندی زبان

نوکر 1943ء میں بالی وڈ میں شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم تھی، جس کے ستارے چندر موہن، نور جہاں اور شوبھنا سمرتھ تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Top Earners 1943". Box Office India. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2011. 

بیرونی روابط[ترمیم]