نوکیا 3310

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوکیا 3310
Nokia 3310
Nokia 3310 blue.jpg
صانعنوکیا
ہم آہنگ نیٹورکجی ایس ایم (3310, 3315, 3360, 3390, اور3395)
TDMA (3320 اور3360)
فراہمی بلحاظ ملک2000 (3310), 2002 (3360)
پیشروNokia 3210
جانشینNokia 3410
Nokia 3510
Nokia 6510
Nokia 2600
Nokia 2100
Nokia 1100
متعلقہنوکیا
ابعاد113  ملی میٹر × 48  ملی میٹر × 22  ملی میٹر (4.45 انچ × 1.89 انچ × 0.87 انچ)
وزن133 گرام (4.7 oz)
سی پی یوMAD2WD1 (based on ARM7TDMI)
میموریbuilt-in
بیٹریBMC-3 (NiMH) 900 mAh; BLC-2 (Li-ion) 1000 mAh
ڈیٹا انپٹسکمپیوٹر کی بورڈ
ڈسپلےmonochrome display, 84x48 پکسل[1]
کنیکٹی ویٹیGSM, TDMA

سن 2000 میں جاری ہونے والے نوکیا 3310 نے نوکیا 3210 کی جگہ لی تھی۔ اس فون کے دنیا بھر میں 126 ملین یونٹ فروخت ہوئے تھے۔2005 میں فون کی فروخت بند ہو گئی تھی۔

دوبارہ لانچ[ترمیم]

14 فروری 2017 کو سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق ایچ ایم ڈی گلوبل اس فون کو موبائل ورلڈ کانگرس 2017 میں دوبارہ لانچ کرے گا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Stinson، Ben. "Nokia's 3310: the greatest phone of all time". TechRadar. Future plc. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016. 
  2. [1]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Nokia phones