نوہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوہانی بلوچ قبیلے میں سے ایک قبیلہ ہے۔ نوہانی رند بلوچ کے قبیلہ سے ہیں۔ نوہانی زیادہ تر صوبہ بلوچستان اور سندھ میں رہتے ہیں۔ سردار حکیم خان نوہانی نوہانی قبیلہ کے چیف ہیں جو سیون شریف میں ہیں، نوہانی سندھی اور بلوچی زبانیں بولتے ہیں.

سردار محمد خان نوہانی نوہانی قبیلے کے سربراہ سردار تھے۔ وہ 16 اگست 2015 کو وفات گئے۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]