نویاتی کیمیاء (nuclear chemistry)، دراصل کیمیاء کا ایک ذیلی میدان ہے جو تابکاری، نویاتی عملیات اور نویاتی خصوصیات سے متعلق ہے۔