نوید اشرف
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | محمد نوید اشرف قریشی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | راولپنڈی, پنجاب، پاکستان | 4 ستمبر 1974|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 155) | 10 دسمبر 1998 بمقابلہ زمبابوے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 12 مارچ 2000 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 2017 11 جون |
محمد نوید اشرف قریشی (انگریزی: Naved Ashraf) پیدائش: 4 ستمبر 1974ء راولپنڈی، پنجاب) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1] جنھوں نے پاکستان کی طرف سے 2 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی انھیں پاکستان کے علاوہ خان ریسرچ لیبارٹریز،راولپنڈی ،ریڈکو پاکستان لمیٹیڈ کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں اپنے جوہر آزمائے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Naved Ashraf"
پیش نظر صفحہ سوانح پاکستانی کرکٹ سے متعلق سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1974ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- خان ریسرچ لیبارٹریز کے کرکٹ کھلاڑی
- راولپنڈی کے کرکٹ کھلاڑی
- ریڈکو پاکستان لمیٹد کے کرکٹ کھلاڑی
- زرعی ترقیاتی بینک پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- راولپنڈی سے کرکٹ کھلاڑی
- راولپنڈی ریمز کے کرکٹ کھلاڑی
- وفاقی علاقہ جات کے کرکٹ کھلاڑی
- راولپنڈی بی کے کرکٹ کھلاڑی