نوید ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوید ملک
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-01-28) 28 جنوری 1986 (عمر 38 برس)
راولپنڈی، پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 74 60 62
رنز بنائے 3,133 1,691 1,381
بیٹنگ اوسط 24.10 31.31 23.01
سنچریاں/ففٹیاں 3/15 3/9 0/12
ٹاپ اسکور 139* 179* 90
گیندیں کرائیں 202 200
وکٹیں 1 8
بولنگ اوسط 103.00 27.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/3 4/35
کیچ/سٹمپ 27/– 21/– 14/–
ماخذ: Cricinfo، 25 مارچ 2022ء

نوید ملک (پیدائش: 28 جنوری 1986ء) ایک پاکستانی سابق کرکٹر ہے جو راولپنڈی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 2006ء اور 2019ء کے درمیان 74 فرسٹ کلاس ، 60 لسٹ اے اور 62 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے۔ [1] جنوری 2015ء میں اس نے لسٹ اے کے میچ میں زرعی تراقیاتی بینک لمیٹڈ کے خلاف ناقابل شکست 179 رنز بنائے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Naved Malik"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2015 
  2. "Naved 179* gives Rawalpindi first win"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2022