نوین پٹنایک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوین پٹنایک
(اڑیہ میں: ନବୀନ ପଟ୍ଟନାୟକ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Naveen Patnaik CMO 02.jpg 

مناصب
وزیر اعلیٰ اوڈیشا[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
5 مارچ 2000 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہیمانند بسوال 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1946 (73 سال)[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کٹک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
استعمال ہاتھ بائیاں ہاتھ[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استعمالِ ہاتھ (P552) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان اڑیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان اڑیہ،  انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

ہندوستانی سیاستدان۔ اڑیسہ کے وزیر اعلٰی۔ بیجو جنتا دل پارٹی کے صدر۔ سولہ اکتوبر 1946ء کو پیدا ہوئے۔ سیاست انہیں وراثت میں ملی ہے۔ ان کے والد بیجو پٹنایک بھی صوبے کے وزیر اعلٰی رہے۔ نوین پٹنایک 1997ء میں والد کی موت کے بعد سیاست میں آئے اور اسی سال پہلی بار لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور مرکزی وزیر بنائے گئے۔ سن 1998ء میں انہوں نے بیجو جنتا دل قائم کیا۔ سن 2000ء میں اڑیسہ میں ہونے والے صوبائی انتخابات کے بعد بی جے پی کی حمایت کے ساتھ حکومت بنائی اوراس دور سے صوبے کے وزیر اعلٰی ہیں۔ پچھلے ماہ سیٹوں کی تقسیم پر بی جے پی کے ساتھ نااتفاقی کے بعد ان کا جوڑ ٹوٹ گیا لیکن بائیں بازو کی مدد سے حکومت بچ گئی۔ فی الحال تیسرے مورچے کی سیاست کرنے والی بائیں بازو کی جماعتوں سے نزدیک ہیں لیکن گزشتہ سال صوبے میں مسیحیوں پر ہونے والے حملوں کے لیے ان کی حکومت پر کافی تنقید ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.outlookindia.com/website/story/outlook-speakout-award-to-odisha-cm-naveen-patnaik-sponsored-says-bjp-congress/300624 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2017
  2. http://naveenpatnaik.com/cm-profile.php
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Naveen-Patnaik — بنام: Naveen Patnaik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. http://odishasuntimes.com/2016/05/02/5-things-probably-not-know-odisha-cm-naveen-patnaik/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2017