نو فرینڈ بٹ ماؤنٹینز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نو فرینڈ بٹ ماؤنٹینز
مصنفبہروز بوچانی
زبانانگریزی
صنفسوانح
ناشرPicador Australia
تاریخ اشاعت
2018
طرز طباعتپرنٹ پیپر بیک
صفحات416

نو فرینڈ بٹ ماؤنٹینز (انگریزی: No Friend But the Mountains) ایرانی صحافی بہروز بوچانی کی لکھی ہوئی کتاب ہے، جسے انہوں نے وٹس ایپ کے ذریعے تحریر کرایا۔ اس پر انہیں آسٹریلیا کے اعلیٰ ترین ادبی اعزاز سے بھی نوازا گیا[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]