نٹارا (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نٹارا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

نٹارا جیسے خون آشام کو شروع سے خون پینے کی ضرورت تھی اور یہ اس لہاظ سے شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ) سے ملتی جلتی ہے۔ لیکن نٹارا کو برا نہیں بلکہ غیر جانب دار دکھایا گیا ہے۔ اس نے دوسروں کو، مثلآ رپٹائل (مارٹل کامبیٹ) اور ساۓرئکس (مارٹل کامبیٹ) کو، اپنے مفاد میں استعمال کیا ہے۔ اس تینوں کی پیچیدہ کہانی ہے، لیکن نٹارا نے بل آخر ان کو استعمال کرکے اپنی دنیا کو الہدہ کر لیا اور بچا لیا۔ نٹارا کو بہت خوبصورت اور گوتھک' انداز میں دکھایا گیا ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

نٹارا کے دو سپاہانہ فن ہیں: لیوپارڈ اور چین کی فو جو پائ۔ نٹارا ہتھیار کے طور پہ کاما استعمال کرتی ہے۔ کئی کھلاڑی نٹارا کو تھوڑا کمزور سمجھتے ہیں، لیکن یہ بات قابل قبول ہے کہ جو لوگ نٹارا کے ساتھ مہارت پیدا کرتے ہیں، ان کو شکست دینا بہت مشکل بن جاتا ہے، چونکہ نٹارا کا لڑنے کا انداز بہت حملہ آور ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

نٹارا