نٹ (دیوی)
Appearance
نوت Nut | |||
---|---|---|---|
نوت آسمان کی دیوی اور شو دیوتا | |||
آسمان کی دیوی | |||
نام مصری حیروغلیفی میں |
| ||
علامت | آسمان، ستارہ | ||
والدین | شو اور تفنوت | ||
ہم مادر پدر | گب | ||
رفیق حیات | گب | ||
اولاد | اوزیریس, ایزیس, ست, نفتیس اور حورس |
نوت (Nut) قدیم مصری مذہب میں آسمان کی دیوی تھی اور عين شمس کے عظیم تسعی دیوتاوں میں سے ایک ہے۔ اس کی شبیہ گاؤ سے ملتی جلتی تھی۔