نڑہال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Narhal ایک گاؤں ہے جو پاکستان کے پنجاب میں ضلع خانیوال میں واقع ہے جو تاریخی لحاظ سے بہت اہم ہے اس کا پرانا نام جمال پور تھا بعد میں بدل کر narhal ھو گیا نڑال اپنے آم کے باغات کی وجہ سے علاقہ میں بہت مشہور ہے اور narhal میں بہت سے خوب صورت کھیت بھی ہیں جو گاؤں کی خوب صورتی کی ترجمانی کرتے ھیںnarhal اج سے ساٹھ سال پہلے تحصیل کبیروالا میں پھلوں کی منڈی ہوتا تھا narhal میں ایک بہت بڑا مدرسہ بھی ہے جس میں دینی اور دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے اور یہ مدرسہ خو کفیل ہے narhal خانیوال سے تقریبا 16 کلومیٹر دور ہے اج بھی نڑہال کے کھیتوں اور باغات سے بہت سے لوگوں کا کاروبار وابستہ