نکاراگوا کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکاراگوا

نکاراگوا ایک وحدانی جمہوریہ جو پندرہ محکمہ جات اور دو خود مختار علاقوں میں منقسم ہے۔

نکاراگوا کے محکمہ جات
نکاراگوا کے محکمہ جات
پرچم محکمہ دار الحکومت آبادی (2005) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت آبادی
1 بواکو محکمہ بواکو 150,636 4177 36
2 کاراسو محکمہ خینوتیپے 166,073 1081 154
3 چیناندیگا محکمہ چیناندیگا 378,970 4822 79
4 چونتالیس محکمہ خویگالپا 153,932 6481 24
5 ایستالی محکمہ ایستالی 201,548 2230 90
6 گرینادا محکمہ گرینادا 168,186 1040 162
7 خینوتیگا محکمہ خینوتیگا 331,335 9222 36
8 لیون محکمہ لیون 355,779 5138 69
9 مادریس محکمہ سوموتو 132,459 1708 78
10 ماناگوا محکمہ ماناگوا 1,262,978 3465 365
11 ماسایا محکمہ ماسایا 289,988 611 475
12 ماتاگالپا محکمہ ماتاگالپا 469,172 6804 69
13 نویبا سیگوبیا محکمہ اوکوتال 208,523 3491 60
14 ریواز محکمہ ریواز 156,283 2162 72
15 ریو سان خوان محکمہ سان کارلوس 95,596 7541 13
16 شمالی کیریبین ساحل خود مختار علاقہ بیلوی 314,130 33,106 10
17 جنوبی کیریبین ساحل خود مختار علاقہ بلوفیلڈز 306,510 27,260 11