نکلوڈین (بھارت)
نکلوڈین Nickelodeon निकेलोडियन நிக்கெலோடியன் నికెలోడియన్ | |
---|---|
200px موجودہ لوگو از 2009ء | |
آغاز | اپریل 1999 |
ملکیت | Viacom International (1999-2007) کلرز ٹی وی (2007-Current) |
ہیئت تصویر | 4:3 (576i, SDTV ) |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی انگریزی تامل تیلگو |
نشریاتی علاقہ | بھارت سری لنکا نیپال بھوٹان بنگلہ دیش مالدیپ برطانوی بحرہند خطہ |
صدر دفاتر | ممبئی، بھارت |
ساتھی چینلز | Sonic Nickelodeon VH1 India MTV India Colors Nick Jr India Teen Nick India |
ویب سائٹ | www |
دستیابی | |
سیارچہ | |
Airtel digital TV | Channel 358 |
Dish TV | Channel 518 |
Reliance Digital TV | Channel 609 |
Sun Direct | Channel 530 |
ٹاٹا اسکائی | Channel 609 |
Videocon d2h | Channel 507 |
UCS (بنگلہ دیش) | Channel 19 |
کیبل | |
Available on most cable providers | Check local listings for channels |
In Digital | Channel 351 |
آئی پی ٹی وی | |
PEO TV (Sri Lanka) | Channel 60 |
DD Free Dish | Channel 300 |
نکلوڈین بھارت یا نک ایک بھارتی بچوں کے لیے مخصوص کردہ ٹی وی چینل ہے جس کے دفاتر ممبئی میں واقع ہیں۔ یہ امریکی نکلوڈین کا بھارتی ورژن اور ویاکوم 18 کمپنی کا حصہ ہے۔ نکلوڈین انڈیا چار زبانوں ہندی، انگریزی، تامل اور تیلگو میں دستیاب ہے۔
پس منظر[ترمیم]
نکلوڈین انڈیا بچوں کے لیے مخصوص چینل ہے۔ نک انڈیا کئی مشہور پروگرامز جیسے سپونجبوب سکوئرپینٹس اور ننجا ہٹوری-کن وغیرہ نشر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کم سن بچوں کے لیے کئی تعلیمی شوز جیسے ڈورا دی ایکسپلورر وغیرہ، کم سن بچوں کے لیے چینل کا ایک الگ بلاک نک جونیئر بھی ہے۔ ٹین ایج پروگرامز ٹین نک بلاک میں نشر کیے جاتے ہیں، ان بلاکس کا مقصد یہ ہے کہ پروگرامز مناسب عمر کے بچوں کے لیے تقسیم کیا جاسکے۔ نک انڈیا زیادہ تر اپنے امریکی منصب کے تیار کردہ پروگرامز نشر کرتا ہے جن میں رگراٹس، آہ ریئل مونسٹرز، اَیز ٹولڈ بائی گِگنر، راکٹ پاور، دی وائلڈ تھورنبیریز اور اینیمیٹڈ شوز دی ایڈونچرز آف جمی نیوٹرون، روکو'ز ماڈرن لائف، اینگری بیورز، کیٹ ڈاگ، ہے آرنلڈ، دی فیری اوڈ پیرنٹس اور ڈینی فینٹم شامل ہیں، لائیو ایکشن شوز کنان & کیل، ڈریک اینڈ جوش، کلاریسا ایکسپلینز اٹ آل، لیجنڈز آف دی ہڈن ٹیمپل، نک بائٹس اور دیگر کئی پروگرامز بھی یہ چینل نشر کرتا ہے۔
پروگرامنگ[ترمیم]
نکلوڈین انڈیا بہت سے کارٹون شوز نشر کرتا ہے جو بچوں میں بہت مقبول ہیں۔ ڈورا دی ایکسپلورر جیسے تعلیمی شوز بھی کم سن بچوں کے نشر کیے جاتے ہیں۔ نکلوڈین کڈز چوائس ایوارڈز نکلوڈین انڈیا پر ایک مشہور اور کامیاب پروگرام ہے، اس کے علاوہ کیمون آچے، "ننجا ہٹوی-کن"، "پرمین"، "دی پینگوئنز آف مڈغاسکر"، "اوتار دی لاسٹ ایئربینڈر"، "لٹل کرشنا"، "ڈریک اینڈ جوش"، "چکن سٹیو"، "پاور رینجرز"، "شان دی شیپ"، "پک اے ٹرک" اور "اوگی اینڈ دی کاکروچز" جیسے شوز بھی بڑی تعداد میں لوگوں کی جانب سے دیکھے جاتے ہیں۔
موجودہ شوز[ترمیم]
لائیو-ایکشن[ترمیم]
اینیمیٹڈ شوز[ترمیم]
- Ninja Hattori
- Teenage Mutant Ninja Turtles (2012 TV series)
- The Jungle Book (TV series)
- موٹو پتلو
- پاکڈم پاکڈئی
- Rocket Monkeys
- Shaun the Sheep
- Go, Diego, Go!
- Dora the Explorer
- سپونگبوب سقارپنٹس
- اوگی اینڈ دی کاکروچس[1]
سابقہ شوز[ترمیم]
اینیمیٹڈ شوز[ترمیم]
- اوتار: دا لاسٹ ایئربینڈر
- Zig and Sharko
- کیمون اچھے
- Rugrats
- The Penguins of Madagascar
- Aaahh! Real Monsters
- As told by Ginger
- Rocket Power
- The Wild Thornberrys
- Adventures of Jimmy Neutron: Boy Genius
- Rocko's Modern Life
- Angry Beavers
- کیٹ ڈاگ
- Hey Arnold!
- The Fairly Odd Parents
- Danny Phantom
- Kenan & Kel
- Drake and Josh
- Clarissa Explains It All
- Legends of the Hidden Temple
- Little Krishna
- Mighty Cat Masked Niyandar
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Oggy and the Cockroaches to be back on Nickelodeon". afaqs.com. December 18, 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2015.
|