ضلع نیکوسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نکوسیا ضلع سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ضلع نیکوسیا سرخ رنگ میں

ضلع نیکوسیا (Nicosia District) قبرص کے چھ اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا مرکزی شہر جزیرے کا دارالحکومت نیکوسیا ہے۔