نکولس کرٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکولس کرٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامنکولس رشید کرٹن
پیدائش (1998-05-06) 6 مئی 1998 (عمر 25 برس)
بارباڈوس
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 52)20 اکتوبر 2019  بمقابلہ  جرسی
آخری ٹی2027 اکتوبر 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–کمبائنڈ کیمپسز اینڈ کالجز
2019–بارباڈوس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 3 24 8
رنز بنائے 79 407 101
بیٹنگ اوسط 15.80 27.13 16.83
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 47 73* 37*
گیندیں کرائیں 24 204
وکٹیں 0 2
بولنگ اوسط 56.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/21
کیچ/سٹمپ 3/0 15/0 1/0
ماخذ: Cricinfo، 9 اکتوبر 2021ء

نکولس رشید کرٹن (پیدائش: 6 مئی 1998ء) ایک باربیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 8 فروری 2018ء کو 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ میں کینیڈا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] اکتوبر 2019ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کینیڈا کے لیے جرسی کے خلاف 20 اکتوبر 2019ء کو کیا۔ [4] اکتوبر 2019 ءمیں اسے 2019-20ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں بارباڈوس کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [5] جولائی 2020ء میں اسے 2020ء کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے جمیکا تلاواہ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nicholas Kirton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2018 
  2. "3rd match, ICC World Cricket League Division Two at Windhoek, Feb 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2018 
  3. "Canadian squad for ICC T20 World Cup qualifier"۔ Cricket Canada۔ 07 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2019 
  4. "11th Match, Group B, ICC Men's T20 World Cup Qualifier at Tolerance Oval, Oct 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  5. "Carter to lead Barbados Pride"۔ Barbados Advocate۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2019 
  6. "Nabi, Lamichhane, Dunk earn big in CPL 2020 draft"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  7. "Teams Selected for Hero CPL 2020"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020