مندرجات کا رخ کریں

نکیتا خروشچیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکیتا خروشچیف
(روسی میں: Никита Сергеевич Хрущёв ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1894ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 1971ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (–1922)
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل روسی [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1918–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر ،  انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [14]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ سرخ فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (1943–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں مشرقی محاذ (روسی جنگ عظیم) ،  دوسری جنگ عظیم ،  پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سوویت اتحاد کے ہیرو (1964)
 آرڈر آف لینن   (1964)
 آرڈر آف کارل مارکس (1964)
 آرڈر آف جارج دمتروف (1964)
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1964)
 آرڈر آف دی نیل (1964)
 آرڈر آف لینن   (1961)
ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1961)
لینن امن انعام   (1959)
ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1957)
 آرڈر آف لینن   (1957)
ٹائم سال کی شخصیت   (1957)
ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1954)
 آرڈر آف لینن   (1954)
 آرڈر آف لینن   (1948)
 آرڈر آف لینن   (1944)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1939)
 آرڈر آف لینن   (1935)
 ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روسی سیاست دان۔ یوکرین کے سرحدی علاقے میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد ایک کان میں کام کرتے تھے۔ ابتدائی زندگی میں مویشی چرائے۔ اس کے بعد یوکرین کی ایک فیکڑی میں ملازم ہو گئے۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں روسی فوج میں بھرتی ہوئے۔ جنگ کے اواخر میں کیمونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے اور سرخ فوج میں شامل ہو کر زار کے خلاف جنگوں میں حصہ لیا۔ 1921ء میں یوکرین چلے گئے اور لوہے کے کانوں میں کام کرنے کے ساتھ ہائی اسکول میں داخلہ بھی لے لیا۔ 1929ء سے 1931ء تک ماس کو کی صنعتی اکیڈیمی میں تعلیم پائی۔ بعد ازاں ماس کو کی علاقائی کمیٹی کے فرسٹ سیکرٹری ہو گئے۔ اس کمیٹی کے سپرد اس علاقے کے صنعتی ترقی اور ماس کو کی زیر زمین ریل کی تعمیر کا کام تھا۔ اس سلسلے میں انھیں آرڈر آف لینن کا اعزاز دیا گیا۔

1937ء میں سوویٹ پارلمینٹ کے ارکان منتخب ہوئے۔ اور 1938ء میں یوکرین کی کمیونسٹ پارٹی کے فرسٹ سیکریڑی مقرر کیے گئے۔ 1941ء میں جب نازی جرمنی نے روس پر حملہ کیا تو خروشیف نے یوکرین میں گوریلا دستوں کو منظم کیا اور جرمن فوجوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔ 1949ء میں روس میں زرعی کام کی نگرانی کا کام سنبھالا۔ 1953ء میں مارشل اسٹالن کی وفات کے بعد کمیونسٹ پارتی کے فرسٹ سیکرٹری مقرر ہوئے اور مارچ 1958ء میں مارشل بلگان کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 1964ء میں ریٹائر ہو گئے۔ نہایت منھ پھٹ لیکن نہایت ذہین اور خوش مزاج تھے۔ اس کے عہد میں روس کی داخلی اور خارجی پالیسیوں میں نرمی پیدا ہوئی۔ امریکا سے تعلقات قدرے بہتر ہو گئے لیکن چین کے ساتھ خراب ہو گئے۔ چین نے ان پر ’’ترمیم پسندی‘‘ اور امریکا کی بے جا خوشامد کا الزام لگایا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118638378 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909712z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nikita-Sergeyevich-Khrushchev — بنام: Nikita Sergeyevich Khrushchev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66t1cct — بنام: Nikita Khrushchev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/579 — بنام: Nikita Khrushchev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Nikita Sergejewitsch Chruschtschow — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9fc3f75a9dcd4b419f2255f5d44e40fc — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/chruschtschow-nikita-sergejewitsch — بنام: Nikita Sergejewitsch Chruschtschow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118638378 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://liders.rusarchives.ru/hruschev/docs/anketa-ns-khrushcheva-delegata-khiv-sezda-vkpb-s-reshayushchim-golosom.html
  10. http://liders.rusarchives.ru/hruschev/docs/anketa-delegata-khv-sezda-vkpb-s-reshayushchim-golosom-ns-khrushcheva-zapolnennaya-registratoro
  11. http://liders.rusarchives.ru/hruschev/docs/anketa-delegata-khvii-sezda-vkpb-ns-khrushcheva.html
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909712z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210293 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210293 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022