نکی اسکوائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکی اسکوائر
ذاتی معلومات
مکمل نامنکی ہیلن اسکوائر
پیدائش (1967-11-02) 2 نومبر 1967 (عمر 56 برس)
ڈبلن, جمہوریہ آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 24)16 جولائی 1991  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ12 اگست 2001  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 37
رنز بنائے 291
بیٹنگ اوسط 10.77
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 30
کیچ/سٹمپ 5/–

نکی ہیلن اسکوائر (پیدائش: 2 نومبر 1967ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1991ء اور 2001ء کے درمیان میں آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔ وہ 1993ء 1997ء اور 2000ء عالمی کپ سمیت 37 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیلی اور مختصر طور پر ٹیم کی کپتانی کی۔

حالات زندگی[ترمیم]

نکی اسکوائر آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔[1] انھوں نے اپنی تعلیم ویسلے کالج سے مکمل کیا۔[2] انھوں نے 1991ء میں انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[3] انھوں نے ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 37 ایک روزہ میچ کھیلے۔[4]

ایک روزہ کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ایک۔روزہ میچ انگلنڈ کے خلاف سنہ 1991ء میں کھیلا۔[3] انھوں اپنا آخری ایک روزہ انگلنڈ کے خلاف 2001ء میں کھیلا۔[5] انھوں نے 10.77 کی اوسط سے کل 291 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 30 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 5 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nikki Squire – CricketArchive. Retrieved 5 دسمبر 2015.
  2. "Cricket in Wesley College" آرکائیو شدہ 12 جون 2015 بذریعہ وے بیک مشین – Wesley College Dublin. Retrieved 5 دسمبر 2015.
  3. ^ ا ب "2nd Match, Haarlem, Jul 16 1991, Women's European Championship" 
  4. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  5. "5th Match, Reading, Aug 12 2001, Women's European Championship"