مندرجات کا رخ کریں

نکی اوپن ہائیمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکی اوپن ہائیمر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جون 1945ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنوبی افریقا ،  جوہانسبرگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہیعرو اسکول
کرائسٹ چرچ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت ،  بینکار ،  صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ڈی بیئرز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 7300000000 امریکی ڈالر (2019)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نکولس ایف اوپن ہائیمر (پیدائش: 8 جون 1945ء) ایک جنوبی افریقا کا ارب پتی تاجر ہے۔ وہ پہلے ڈی بیئرز ڈائمنڈ مائننگ کمپنی اور اس کی ذیلی کمپنی ڈائمنڈ ٹریڈنگ کمپنی کے چیئرمین اور اینگلو امریکن کے سابق ڈپٹی چیئرمین تھے۔ وہ افریقا کے تیسرے امیر ترین آدمی ہیں۔ [4]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

8 جون 1945ء کو جوہانسبرگ میں پیدا ہوئے، [5] اوپن ہائیمر برجٹ اور ہیری ہائیمر کے بیٹے اور اینگلو امریکن بانی ارنسٹ اوپن ہائیمر (1929ء سے ڈی بیئرز کی سربراہی کرنے والی پہلی نسل) کے پوتے ہیں۔ اس کے والد جرمن یہودی نسل سے تھے۔ اس کی تعلیم لڈگرو اسکول، ہیعرو اسکول اور کرائسٹ چرچ، آکسفورڈ میں ہوئی جہاں اس نے فلسفہ، سیاست اور معاشیات پڑھی، آکسفورڈ میں ایم اے کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://nairametrics.com/2023/07/27/africas-third-richest-man-nicky-oppenheimer-rakes-370m-in-17-days/
  2. https://jewishbusinessnews.com/2013/06/11/diamonds-may-not-be-for-ever-but-at-the-moment-they-look-pretty-good/
  3. ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 5 مئی 2019 — https://www.forbes.com/billionaires/list/;5/#version:static
  4. Forbes (2017)۔ "Africa's 50 Richest List"۔ فوربس (جریدہ)
  5. Terry Macalister (1 جولائی 2005)۔ "I am an African"۔ The Guardian