مندرجات کا رخ کریں

نگاندی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نگاندی
خطہشمالی علاقہ
قومنگاندی
معدوم2019(سی ڈبلیو ڈینیئلزکی موت کے ساتھ)[1]
ارنہم
  • مشرقی ارنہم
    • نگاندی
رموزِ زبان
آیزو 639-3nid
گلوٹولاگngan1295
AIATSIS[2]N90
ای‌ایل‌پیNgandi

نگاندی شمالی علاقے اور دریائے ویلتون کی ایک آسٹریلوی اصل‌النسل ناپید زبان ہے۔یہ نونگوبویو کے کافی قریب ہے۔

2017ء میں، چیری وولومیر ڈینیئلز (نگاندی کی آخری فصیح متکلم) نے یہ زبان نوجوان نسل کو نگوکور میں سیکھانی شروع کردی۔[3]وہ 2019 ء میں مرگئیں۔[1][4]

ایک مختصر فیلم، لِیل بوئس(Lil Bois)، ، جو 2018 میں جاری ہوئی تھی اس زبان میں لکھی گئی اور ڈینیئلز کے بھانجے نے اس فیلم کی ہدایت کی تھی

حوالہ‌جات

[ترمیم]
  1. 1 2 "Preserving Indigenous languages"۔ Monash Life۔ Monash University۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-12
  2. سانچہ:AIATSIS
  3. Felicity James (16 Apr 2017). "Future of endangered Indigenous language rests with youth". ABC News (بزبان آسٹریلیائی انگریزی). Retrieved 2018-01-21.
  4. "Cherry Wulumirr Daniels laid to rest"۔ Yugul Mangi Development Aboriginal Corporation۔ Yugul Mangi Development Aboriginal Corporation۔ 2020-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-12