نگما
نغمہ | |
---|---|
نغمہ 2009 میں مولینڈ فیسٹیول
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | نندتا اروند مورارجی Nandita Arvind Morarji |
پیدائش | 25 دسمبر 1974ء ممبئی، بھارت |
شہریت | ![]() |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس بھارتیہ جنتا پارٹی |
والدین | اروند پرتاپ سنگھ مورارجی (والد) سیما سدنہ (والدہ) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رشی دیارام نیشنل کالج |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، بنگلہ، ملیالم |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
نغمہ ارووند مورارجی[1] (انگریزی: Nagma) (ولادت: 25 دسمبر 1970)ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔[2] انھوں نے 1990 میں فلم باغی سے فلمی دنیا میں قدم رکھا ۔ اس فلم میں انہوں نے اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کیا تھا۔ یہ ہندی سنیما کی 1990کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ساتویں فلم تھی۔[3] نگما نے ہندوستان کی کئی زبانوں میں کام کیا ہے جن میں تیلگو، ہندی، تمل، بھوجپوری، ملیالم، کنڑا، بنگالی، پنجابی اور مراٹھی شامل ہے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
نگما 25 دسمبر 1970 کو بھارت کے ممبئی میں پیدا ہوئیں۔[4][5] ان کا اصلی نام نندیتا اروند مورارجی ہے۔[6]
ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]
سال | ایوارڈ | قسم/درجہ | فلم | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
1992 | فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ | فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ۔ تیلگو | گھرانا موگدو | نامزد |
1994 | فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ | فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ۔ تمل | کدالن | نامزد |
2006 | بھوج پوری فلم ایوارڈ | بھوج پوری فلمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | دولہا ملل دلدار | فاتح[7] |
2007 | بھوج پوری فلم ایوارڈ | بھوج پوری فلمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | گنگا | فاتح[8] |
متعلقہ روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر نگما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Morarji Nagma Arvind(Indian National Congress(INC)):Constituency- MEERUT(UTTAR PRADESH) - Affidavit Information of Candidate". myneta.info. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2020.
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Nagma".
- ↑ Baaghi: A Rebel for Love آرکائیو شدہ 7 اپریل 2007 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Morarji Nagma Arvind(Indian National Congress(INC)):Constituency- MEERUT(UTTAR PRADESH) - Affidavit Information of Candidate". myneta.info. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2020.
- ↑ "पहली फिल्म से ही फेमस हुईं नगमा, अब दिखती हैं ऐसी, फिल्मी दुनिया छोड़ कर रहीं राजनीति". Amar Ujala (بزبان ہندی). 25 December 2019. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2020.
- ↑ "Sensuous pictures of Nagma, ex-gf of Sourav Ganguly - OrissaPOST". Odisha News, Odisha Latest news, Odisha Daily - OrissaPOST. 15 March 2019. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2020.
- ↑ 1st Bhojpuri Film Awards
- ↑ 2nd Bhojpuri Film Awards
زمرہ جات:
- 25 دسمبر کی پیدائشیں
- 1974ء کی پیدائشیں
- آندھرا پردیش سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارت میں مسیحیت
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی مسیحی
- بھوجپوری سنیما کی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- دہلی کی خواتین سیاست دان
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- مراٹھی سنیما کی اداکارائیں
- 1970ء کی پیدائشیں
- اسلام سے مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات