نہایہ
Appearance
نہایہ کا لفظ انگریزی terminus کے متبادل اختیار کیا جاتا ہے اور بعض اوقات اس کو نہائیہ بھی لکھا جاتا ہے جبکہ اس کی جمع نہایات کی جاتی ہے۔ انگریزی میں terminus کے لفظ کی جمع termini کی جاتی ہے اور یہ انگریزی اصطلاح بالکل دو مختلف معنوں میں آسکتی ہے۔
- بطور ----- اصطلاح ----- کے معنوں میں ؛ دیکھیے اصطلاح۔
- بطور ----- انتہائی حد یا end point ----- کے، جس کے لیے یہ صفحہ مخصوص ہے۔
- نہایہ کے لفظ کی انتہائیہ کے لفظ سے تفریق اہم ہے۔
- نہایہ کا لفظ درج ذیل سائنسی اصطلاحات میں آ سکتا ہے۔