نشاۃ ثانیہ لاطینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نہضہ لاطینی سے رجوع مکرر)
نشاۃِثانیہ لاطینی
Mural of Dante in the اوفیزی, by Andrea del Castagno, c. 1450.
مقامی کوئی مادری بولنے والا نہیں ، متعدد ممالک کی انتظامیہ اور جامعات کے زیر استعمال ہے۔
علاقہیورپ
دورEvolved from Medieval Latin in the 14th century; developed into جدید لاطینی by the 16th century
ابتدائی شکل
لاطینی حروفِ تہجی 
رسمی حیثیت
دفتری زبان
زیادہ تر رومن کیتھولک ممالک
منظم ازThe community of scholars at the earliest universities
زبان رموز
آیزو 639-3
گلوٹولاگکوئی نہیں

نشاۃِثانیہ لاطینی ایک نام ہے جو چودہویں سے پندرہویں صدیوں کے یورپی نشاۃ ثانیہ کے دوران خاص طور پر نشاۃِثانیۂ انسانیت کی تحریک کے ذریعے تیار کردہ لاطینی طرز کی مخصوص شکل کو دیا گیا۔