نہ پرواز فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نہ پرواز فہرست ایسے افراد کی فہرست ہے جن پر کسی ہوائی جہاز میں سفر ممنوع ہے جو امریکا آ جا رہا ہو یا پر سے گزرتا ہو۔ یہ فہرست امریکی حکمومت کا محکمہ بناتا ہے اور اس میں رد و بدل کرتا رہتا ہے۔ فہرست میں زیادہ تر افراد مسلمان ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس میں 8500 افراد کے نام شامل ہیں۔ کوئی شخص یہ معلوم نہیں کر سکتا کہ وہ فہرست پر ہے یا نہیں اور اگر ہے تو کیوں۔

اس فہرست کے علاوہ امریکیوں نے ایک اور فہرست دہشت گردی دیکھو بھی بنائی ہوئی ہے جس میں ایک ملین کے قریب نام شامل ہیں۔

امریکی اس فہرست کی مدد سے دوسرے ممالک میں اپنے شہریوں پر بھی تشدد کرواتے ہیں۔[1]

امریکا کی دیکھا دیکھی دوسرے ممالک جیسے کینیڈا نے بھی ایسی فہرستیں بنا رکھی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "US youth returns home after torture in Kuwait"۔ WSWS۔ Jan 22, 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2011 
  2. "Critics alarmed by Canada's no-fly list"۔ CBC۔ Jun 18, 2007۔ 20 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2011