نیاز اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نیاز اسٹیڈیم
Niaz Stadium
میدان کی معلومات
مقام حیدرآباد
تاسیس 1959
گنجائش 15,000
ملکیت پاکستان کرکٹ بورڈ
مشتغل حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرف حیدرآباد کرکٹ ٹیم، حیدرآباد ہاکس، پاکستان
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 16 مارچ– 21 مارچ 1973:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 25 نومبر– 29 نومبر 1984:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ 20 ستمبر 1982:
 پاکستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ 24 جنوری 2008:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 25 اگست 2009
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/58936.html نیاز اسٹیڈیم، کرک انفو

نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد، سندھ، پاکستان میں موجود ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ 1973ء میں کھیلا گیا۔[1]

پاکستان کے گیند باز جلال الدین نے اس گراؤنڈ پر پاکستان کی طرف سے پہلی ہیٹرک کا کارنامہ سر انجام دیا۔ سب سے اہم بات کہ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے اس میدان نے کبھی میچ نہیں ہارا چاہے وہ ٹیسٹ میچ ہو یا ایک روزہ ۔

ریکارڈز[ترمیم]

  • پہلا ٹیسٹ میچ: مارچ 16–21, 1973 – پاکستان بمقابلہ انگلستان
  • پہلا ایک روزہ: 20 ستمبر 1982 – پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

ٹیسٹ[ترمیم]

  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 581/3 ٹیم پاکستان بمقابلہ بھارت 14 جنوری 1983۔
  • کم سے کم ٹیم سکور : 189 ٹیم بھارت بمقابلہ پاکستان 14 جنوری 1983۔
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور : 280 ناٹ آؤٹ بلے باز جاوید میانداد پاکستان بمقابلہ بھارت 14 جنوری 1983۔
  • زیادہ سے زیادہ شراکت : 451 تیسری وکٹ کے لیے مدثر نذر اور جاوید میانداد پاکستان بمقابلہ بھارت 14 جنوری 1983۔
  • زیادہ وکٹیں : 16 وکٹیں تین میچوں میں۔ عبد القادر(پاکستان)۔
  • زیادہ سکور : 661 چار میچوں میں۔ کھلاڑی: جاوید میانداد(پاکستان)۔

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 267/6 ٹیم: پاکستان بمقابلہ سری لنکا 8 اکتوبر 1987۔
  • کم سے کم ٹیم سکور: 127 ٹیم: سری لنکا بمقابلہ پاکستان 3 نومبر 1985۔
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور: 115 ناٹ آؤٹ (103 گیندیں) کھلاڑی: جاوید میانداد ٹیم: پاکستان بمقابلہ سری لنکا 15 جنوری 1992۔
  • زیادہ سے زیادہ شراکت: 137 تیسری وکٹ کے لیے مسکزادہ اور تیبو ٹیم: زمبابوے بمقابلہ پاکستان 24 جنوری 2008۔
  • زیادہ سکور: 335 5 میچوں میں جاوید میانداد(پاکستان)۔
  • زیادہ وکٹیں: 7 2 میچوں میں عاقب جاوید(پاکستان)۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نیاز اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 25°22′56.54″N 68°20′17.45″E / 25.3823722°N 68.3381806°E / 25.3823722; 68.3381806